Aziza Herbal Hair Oil & Cosmetic Store
🎉 عزیزہ ہربل ہیئر آئل کی جانب سے خوشخبری! 🎉
اب صرف 1 بوتل Aziza Herbal Hair Oil خریدیں اور شامل ہوں زبردست لکی ڈرا میں!
🏆 جیتیں شاندار انعامات جیسے کہ:
📱 Infinix Note 10
📱 Realme 12 Mobile
جتنی زیادہ بوتلیں، اتنی زیادہ انٹریز — اور جیتنے کے اتنے ہی زیادہ مواقع!
⏳ جلدی کریں! یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
تو پھر انتظار کس بات کا؟
💚ابھی خریداری کریں اور عزیزہ کے ساتھ اپنے بالوں کو بھی خوبصورت بنائیں، اور نیا اسمارٹ فون جیتنے کا موقع بھی پائیں💚
For Order: WhatsApp 0313-8422783
Price 400/= Only 100ml each Bottle
تعارف:
ا گر آپ بالوں کے جھڑنے، ٹوٹنے، خشکی، پتلے ہونے یا گنج پن جیسے مسائل سے پریشان ہیں، تو الحمدللہ، ہمارا گھریلو تیار کردہ "عزیزہ ہربل ہیئر آئل" آپ کے تمام مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل طور پر قدرتی اور کیمیکل سے پاک ہے، جس میں کوئی خوشبو یا مصنوعی اجزاء شامل نہیں ہیں۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بال مضبوط، گھنے اور صحت مند ہوں گے۔ اگر آپ کو نتائج نہ ملیں تو ان شاء اللہ، ہم آپ کی رقم واپس کریں گے۔
یہ تیل خالص اجزاء اور جڑی بوٹیوں کو پکا کر بنایا گیا ہے۔ اس تیل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بالوں سے متعلق تمام مسائل کا شرطیہ خاتمہ کرتا ہے۔
یہ آپ کے بالوں کو لمبا کرے گا۔ بالوں کو گرنے سے روکے گا۔ خشکی کو ختم کرے گا۔ بالوں کو گھنا کرے گا۔ جو بال پتلے ہو چکے ہیں ان میں دوبارہ سے جان بھر دے گا۔
بالوں کے تمام مسائل کے لئے کارآمد ہے۔ مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
For Order: WhatsApp 0313-8422783
Price 400/= Only 100ml each Bottle
Aziza Herbal Hair Oil Live Making
For Order: WhatsApp 0313-8422783
Price 400/= Only 100ml each Bottle
بالوں کے جھڑنے کو کہیں الوداع عزیزہ ہربل ہیئر آئل کے ساتھ !
اگر آپ بالوں کے جھڑنے سے پریشان ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ عزیزہ ہربل ہیئر آئل قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ بہترین علاج ہے جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور بالوں کا گرنا روکتا ہے -
اگر بالوں کا جھڑنا بہت زیادہ ہے-
تو روزانہ استعمال کریں - نہانے سے 4 گھنٹے پہلے یا سونے سے پہلے لگائیں، صبح نہا کر بال دھو لیں۔ صرف ایک ہفتے میں فرق محسوس کریں-
اگر معمولی جھڑنا ہے-
تو ہفتے میں 3 بار اسی طریقے سے استعمال کریں-
قدرتی جڑی بوٹیوں کا جادو محسوس کریں اور اپنے بالوں سے دوبارہ محبت کریں -
خشکی کا مکمل علاج – عزیزہ ہربل ہیئر آئل کے ساتھ
ا گر آپ خارش والے سر اور سفید خشکی کے ذروں سے پریشان ہیں، تو اب وقت ہے نجات کا!
ععزیزہ ہربل ہیئر آئل قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو خشکی کو جڑ سے ختم کرتا ہے، سر کی جلد کو سکون دیتا ہے اور بالوں کو صحت مند و تروتازہ رکھتا ہے۔
بہترین نتائج کے لیے، ازیزہ ہربل ہیئر آئل نہانے سے 3 سے 4 گھنٹے پہلے لگائیں یا رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔ باقاعدگی سے استعمال کریں اور چند دنوں میں واضح فرق محسوس کریں
For Order: WhatsApp 0313-8422783
Price 400/= Only 100ml each Bottle
Users Feedback:
For Order: WhatsApp 0313-8422783
Price 400/= Only 100ml each Bottle
Follow US:
https://tiktok.com/@aziza.herbal
https://www.youtube.com/@AzizaHerbalHairOilCosmeticStor
Post a Comment
0Comments